رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
بیشک رمضان کے ہر دن اور رات میں اللّٰہ تبارك و تعالی کے کچھ آزاد کردہ ہوتے ہیں (جنہیں جہنم سے آزاد کیا جاتا ہے)، اور ہر مسلمان کے لیے ہر دن اور رات میں ایسی دعا (مختص) ہوتی ہے جو ضرور قبول ہوتی ہے۔
[صحیح الترغیب:1002]