رمضان کی فضیلت

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ

جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔

(صحیح بخاری :1898)