رمضان کے آخری عشرہ میں آپ خود بھی جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے تھے
جب (رمضان کا) آخری عشرہ آتا تو نبی کریم ﷺ اپنا تہبند مظبوط باندھتے(یعنی اپنی کمر پوری طرح کس لیتے) اور ان راتوں آپ خود بھی جاگتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگایا کرتے تھے۔
صحیح بخاری: 2024