رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف

عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:

“نبی کریمﷺرمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے اور فرماتے کہ رمضان کے آخری عشرہ میں شب قدر کو تلاش کرو۔”