روزہ چھوڑنا
اہل ایمان کے ہاں یہ بات طے ہے کہ جو شخص رمضان کا روزہ بغیر کسی مرض یا عذر کے چھوڑے تو وہ زانی اور عادی شرابی سے زیادہ برا شخص ہے، بلکہ مسلمان ایسے شخص کے اسلام کو مشکوک سمجھتے ہیں، اور اسے زندیق اور بے دین خیال کرتے ہیں۔
الکبائر للذھبی: 64