روزی چاہتے ہو تو استغفار کرہ
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا ﴿١٠﴾يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا ﴿١١﴾ وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا ﴿١٢﴾
میں نے کہا رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔ وہ ےم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا۔ تمہیں مال اور اولاد سے نواذے گا، تمہارے لیے باغ مہیا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جارے کردے گا۔
(سورہ نوح:12-9)