روزے کی حالت میں بلا ارادہ قے آجائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس کو خود بخود قے آجائے اور وہ روزے سے ہو تو اس پر کوئی قضا نہیں۔
(سنن ابی داود: 2380)