نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
” روز قیامت جب مصیبتوں پر صبر کرنے والوں کی جزا دی جائے گی تو عافیت میں رہنے والے تمنا کریں گے، کاش! دنیا میں ہماری کھالیں قینچیوں سے کاٹ دی جاتیں!”
(سنن ترمذی:2402، حسنہ البانی)