عصر حاضر میں تصویر سے بڑھ کر کوئی چیز اخلاص کے منافی نہیں ہے۔ آج کا انسان ساری دنیا کو نیکیاں دکھانے کے نت نئے طریقے اختیار کر رہا ہے،
جبکہ سلف صالحین انہیں اپنے اہل خانہ سے بھی مخفی رکھنے کی کوشش کیا کرتے تھے۔