رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا کہ لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
“ہر صاف دل، زبان کا سچا؛ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا : زبان کے سچے تو ہم سمجھتے ہیں، صاف دل کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: پرہیزگار صاف دل جس میں کوئی گناہ نہ ہو، نہ بغاوت، نہ کینہ اور نہ حسد”۔
ابن ماجہ(4216)