زمانے کے نئے نئے فتنے کتاب ہ سنت کے حامیوں کی طرف تک رہے ہیں، کہ یہی لوگ اپنے فکرو عمل سے ان کے انسداد پر قادر ہیں۔ مگر یہاں کیفیت یہ ہے کہ ہم جماعت کے ایک بڑے حصے کو اس کا احساس تک نہیں۔
کہ مستقبل قریب میں زندگی کے کیا کیا نئے ظہورات پیش آنے والے ہیں۔ اور واقعات کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھنے والا ہے۔
اہل حدیث کا دینی تصور از مولانا محمد حنیف ندوی رحمہ اللہ، ص: 241