زمین پر ناحق قبضہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
((مَنْ اَخَذَ اَرْضًا بِغَیْرِ حَقِّھَا کُلِّفَ اَنْ یَّحْمِلَ تُرَابَھَا الْمَحْشَرَ))
’’جوشخص ناحق کچھ زمین حاصل کرتا ہے تو اسے حکم دیا جائے گا کہ وہ حشر کے میدان میں اس کی مٹی اٹھائے رکھے‘‘۔
[مسند احمد: 17569]