رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
انسان موت کے بعد اپنی قبر میں چلا جاتا ہے، لیکن سات چیزوں کا اجر و ثواب اس کے لیے جاری رہتا ہے:
کسی کو علم سکھلا دے
یا کوئی نہر جاری کردے
یا کوئی کنواں کھود کر جائے
یا کوئی پھل دار درخت لگائے
یا کوئی مسجد بنوائے
یا قرآن مجید وقف کردے
اولاد جو مرنے کے بعد اس کے لیے دعا کرتی رہے
(صحیح الجامع: 3602)