سال کے افضل ترین دس دن
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“أَنَّهُ قَالَ مَا الْعَمَلُ فِي أَيَّامٍ أَفْضَلَ مِنْهَا فِي هَذِهِ قَالُوا وَلَا الْجِهَادُ قَالَ وَلَا الْجِهَادُ إِلَّا رَجُلٌ خَرَجَ يُخَاطِرُ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ فَلَمْ يَرْجِعْ بِشَيْءٍ”
“(ذوالحجہ کے ابتدائی) دس دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کا عمل افضل نہیں” ۔ لوگوں نے پوچھا : جہاد بھی نہیں؟ آپ نے فرمایا : “جہاد بھی نہیں، مگر جو شخص اپنی جان اور اپنا مال لے کر(جہاد میں) نکلا، پھر کچھ بھی لے کر واپس نہ آیا(سب کچھ اللہ کی راہ قربان کر دیا)” ۔
(صحیح البخاری : 969)