سب سے افضل خاتون

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اس امت کی بہترین خاتون خدیجہ رضی اللہ عنہا ہیں۔
[بخاری: 3432]