سب سے افضل عمل
امام عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کہتے ہیں:
“رأيت أبي فى النوم كأنه في بستان، فقلت له: أي عملك وجدت أفضل؟ قال: الاستغفار”۔
“میں نے خواب میں اپنے والد کو دیکھا؛ گویا وہ ایک باغ میں ہیں؛ میں نے عرض کیا: آپ نے اپنا کونسا عمل سب سے افضل پایا؟ فرمایا: استغفار!”
[شرح البخاری لابن بطال: 78/10]