سب لوح محفوظ میں لکھا جاچکا ہے

أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ۗ إِنَّ ذَٰلِكَ فِي كِتَابٍ ۚ إِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ

کیا آپ نہیں جانتےکہ بیشک اللہ آسمان وزمین کی ہر بات کو جانتا ہے، بیشک یہ بات لوح محفوظ میں لکھی ہوئی ہے ،بیشک یہ بات اللہ کےلیے بہت آسان ہے ۔

(سورۃحج:70)