رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تم میں سے کوئی جب فجر کی اذان سنے اور (سحری کا) برتن اس کے ہاتھ میں ہوتو اسے اپنی ضرورت پوری کئے بغیر نہ رکھے۔
(سنن ابن داود: 2350)