سود۔۔۔باعثِ لعنت
” عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا، وَمُؤْكِلَهُ، وَكَاتِبَهُ، وَشَاهِدَيْهِ»، وَقَالَ: «هُمْ سَوَاءٌ.”
“حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہﷺنےسود کھانے والے، کھلانے والے، لکھنے والے اور اس کے دونوں گواہوں پرلعنت کی اور فرمایا:”(گناہ میں)یہ سب برابر ہیں”۔
(صحیح مسلم:1598)