سود کا ایک درہم
نبیﷺ نے فرمایا
’’سود کا ایک درہم، جِسے جانتے بوجھتے بندہ اپنا لقمہ بناتا ہے؛ اللہ کے نزدیک، چھتیس بار زنا سے بدتر ہے!‘‘۔
(صحيح الترغيب : 1855)