سورت الملک پڑھنے کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«سُورَةٌ مِنَ الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً تَشْفَعُ لِصَاحِبِهَا حَتَّى يُغْفَرَ لَهُ: تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ»
’’قرآن کریم کی ایک سورت تیس آیتوں والی، اپنے پڑھنے والے کے لیے سفارش کرے گی، حتیٰ کہ اسے بخش دیا جائے گا‘‘۔ ( مراد ہے ) «( تباركَ الذِي بيدِهِ المُلكُ )»
[سنن أبی داؤد: 1400]