سورہ بقرہ کی فضیلت
حضرت عبد اللہ بن مسعودر اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
“ہر چیزکی ایک چوٹی ہوتی ہے اور قرآن کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے، اور ہر چیز کا ایک مغز ہوتا ہے قرآن کامغز مفصل سورتیں (سورۃالحجرات سے الناس تک)ہیں”۔
(سنن الترمزی: 3380)