رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے “۔
[مستدرك الحاکم :2 / 399 |البیھقی :3 / 249 ]
نوٹ: جمعرات غروب آفتاب سے جمعہ غروب آفتاب تک سورة الكهف پڑھی جا سکتی ہے۔ ان شاء اللّٰہ