رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

”جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے“۔

[رواه الحاكم: 2/399 || والبيهقي:3/249]

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

جمعہ کے دن میں بارہ گھڑیاں ہیں، (ان میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ )جو بھی مسلمان اس میں اللّٰہ تعالیٰ سے کوئی سوال کرتا ہوا پایا جائے تو اللّٰہ تعالیٰ اسے وہ چیز عطا فرما دیتا ہے، لہٰذا اسے عصر کے بعد کی آخری ساعت میں تلاش کرو۔

[سنن ابو داؤد:1048]