سوشل میڈیا پر کیا کریں؟

شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“كلما سمحت الفرصة لنشر السنة فانشرها يكن لك أجرها وأجر من عمل بها إلى يوم القيامة”.

’’جب بھی آپ کو فرصت ملے تو سنت کو نشر کریں، آپ کے لئے اس (نشر کرنے) کا اجر ہوگا اور اس پر جو جو بھی عمل کرے گا اس کا اجر قیامت تک آپ کو ملے گا‘‘۔

[ شرح رياض الصالحين: 215/4 ]