سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ذوالحجہ کے (پہلے) نو دن، عاشورہ محرم، ہر مہینے میں تین دن اور ہر مہینے کے پہلے سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔

(سن  ابی داود: 2437)