سچی نیت کی برکت

سچی نیت کی برکت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَتَى فِرَاشَهُ وَهُوَ يَنْوِي أَنْ يَقُومَ فَيُصَلِّيَ مِنْ اللَّيْلِ فَغَلَبَتْهُ عَيْنُهُ حَتَّى يُصْبِحَ كُتِبَ لَهُ مَا نَوَى وَكَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً عَلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ

جو شخص اپنے بستر پر آتا ہے اور اس کی نیت ہوتی ہے کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھے گا، پھر اس پر نیند غالب آجاتی اور صبح ہو جاتی ہے، اس کے لیے اس کی نیت کے مطابق ( نماز کا ثواب) لکھا جائے گا اور اس کی نیند اس کے رب کی طر ف سے صدقہ ہو گی۔

(سنن ابن ماجہ:1344)

Avatar photo

ام حمدان

ہیڈ:العلماء شعبہ خواتین ایم اے اسلامیات درس نظامی

تبصرہ شامل کریں