سچی نیت کی برکت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جو شخص اپنے بستر پر آتا ہے اور اس کی نیت ہوتی ہے کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھے گا، پھر اس پر صبح تک نیند غالب آجاتی ہے، اس کے لیے اس کی نیت کے مطابق(ثواب) لکھا جائے گا اور اس کی نیند اس کے رب کی طر ف سے اس پر صدقہ ہو گی”۔
(سنن ابن ماجہ: 1344، صحہ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)