سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اہل بیت سے محبت
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے آپ ﷺ کی قرابت والوں سے اچھا سلوک کرنا مجھ کو اپنی قرابت والوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے سے زیادہ پسند ہے۔
(صحیح بخاری: 3712)