نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

“فَاطِمَةَ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَأَنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ”.

’’فاطمہ رضی اللہ عنہا جنتی عورتوں کی سردار ہیں، اور حسن و حسین رضی اللہ عنہما اہل جنت کے جوانوں (یعنی جو دنیا میں جوان تھے ان )کے سردار ہیں‘‘۔

[سنن ترمذی: 3781]