سیلاب زدگان مدد کے منتظر!
رسول اللہﷺنے فرمایا:
كُلُّكُمْ رَاعٍ وَمَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ فَالْإِمَامُ رَاعٍ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ.
تم میں سے ہر شخص نگران ہے اور اس سے اس کی رعایا کے متعلق باز پرس ہوگی۔ پس حاکم وقت نگران ہے اور وہ اپنی رعایا کے بارے میں مسئول ہوگا.
صحیح البخاری: 2409