شعبان میں غیر مسنون اعمال
نیک اعمال اور عبادات کسی بھی وقت کیے جاسکتے ہیں، لیکن انہیں کسی دن، رات یا مہینے کے ساتھ خاص کرنے کی دلیل ہونا ضروری ہے، ماہ شعبان میں درج ذیل بعض لوگوں میں رائج ہیں،
حالانکہ یہ ثابت نہیں ہیں:
1۔پندرہ تاریخ کی رات کی عبادت یا دن کا روزہ
2۔شب براءت منانا، اور حلوے اور کھانے وغیرہ تقسیم کرنا
3۔چراغاں کرنا، یا جلوس کی شکل قبرستان جانا