شفاعت کا حق کن کو حاصل ہوگا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“ہر نبی کی ایک مقبول دعا ہوتی ہے۔ اور ہر نبی نت وہ دعا جلدی(دنیا میں) مانگ لی۔ میں نے اپنی دعا کو امت کے حق میں شفاعت کے لئے چھپا کر رکھا ہوا تھا۔ یہ (دعا) امت کے ہر اس شخص کو نصیب ہوگی۔ جو اللی کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرتے ہوئی فوت ہوگا”۔
سنن ابن ماجہ: 4307