عید میلاد النبی ﷺ
عید میلاد النبی نہ رسول اللہﷺ نے منائی نہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے اور نہ ہی تابعین عظام رحمتہ اللہ علیہ نے حلانکہ وہ ہم سے زیادہ سنت کا علم رکھتے تھے اورہم سے زیادہ رسول اللہﷺ سے محبت رکھتے تھے ہم سے زیادہ دین پر عمل کرنے والے تھے ۔