شیطانی حملوں سے بچنے کی دعا
“ «أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ»
میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی جو خوب سننے والاہے، شیطان مردوددکے وسوسوں، اس کے تکبر اور اس کی پھونکوں یعنی جادو سے۔
(سنن ابی داؤد: 775)