رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص صبح کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد دس مرتبہ یہ کلمات پڑھتا ہے:
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
1-اللّٰہ اس کی دس نیکیاں لکھ دیتا ہے
2-دس گناہ ختم کر دیتا ہے
3-دس درجات بلند فرما دیتا ہے
4-دس غلام آزاد کرنے کا اجر ملتا ہے
5-بندہ شیطان سے محفوظ ہو جاتا ہے
6-ہر نقصان و مصیبت سے محفوظ رہتا ہے
7-اس دن شرک کے سوا کوئی گناہ اسے ہلاک نہیں کر پاتا۔
اور جو نمازِ مغرب کے بعد پڑھتا ہے اسے بھی یہی فضیلت ملتی ہے۔
[صحيح الترغيب والترهيب:475]