صبر کرنا
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
مَا أَحَدٌ أَصْبَرُ عَلَى أَذًى سَمِعَهُ مِنْ اللَّهِ يَدَّعُونَ لَهُ الْوَلَدَ ثُمَّ يُعَافِيهِمْ وَيَرْزُقُهُمْ
”تکلیف دہ بات سن کر اللہ ے زیادہ صبر کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ مشرک کہتے ہیں کہ اللہ کی اولاد ہے اور پھر بھی وہ انہیں معاف کرتا ہے اور انہیں روزی دیتا ہے”۔
(صحیح البخاری: 7378، صحیح مسلم: 2804)