صحابہؓ سب سے بہتر ہیں

نبیﷺ نے فرمایا:

أَكْرِمُوا أَصْحَابِي فَإِنَّهُمْ خِيَارُكُمْ

میرے صحابہ کی عزت کرو؛ کیونکہ وہ تم میں سے سب سے بہتر ہیں!

[الإبانة الكبرى لابن بطة: 285]