صحابہ رضی اللہ عنہم سے محبت ،ایمان کی نشانی
رسول اللہ ﷺ نے فر مایا
“انصارسے صرف مومن ہی محبت رکھے گا اور ان صرف منافق ہی بغض رکھے گا ۔جو شخص ان سے محبت کر ے اللہ اس سے محبت کرے گا اور جو ان سے بغض رکھے گا اللہ تعا لٰی اس سے بغض رکھے گا:۔
(صحیح ابخاری:3783)