امام عبداللہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ
“میں نے اپنے والد امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا:
اگر کوئی شخص رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہتا ہے، تو اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
امام صاحب نے فرمایا:
ایسے شخص کو میں اسلام پر نہیں سمجھتا !”
(السنۃللخلال: 390/1)