صحابہ کی قربانیاں

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:

(جنگ احد کے دن) جب انس بن نضر رضی اللہ عنہ کو ہم نے پایا تو ان کے جسم پر تلوار نیزے اور تیر کے تقریبا 80 زخم تھے، وہ شہید ہو چکے تھے۔ مشرکوں نے ان کے اعضاء کاٹ دیے تھے۔ اور کوئی شخص انہیں پہچان نہیں سکا سوائے ان کی بہن کے، انہوں نے انہیں انگلیوں سے پہچان لیا۔

بخاری:2805