صحت کی قدر کیجیے
رسول اللہ نے فرمایا
إِنَّ أَوَّلَ مَا يُسْأَلُ عَنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَعْنِي الْعَبْدَ مِنْ النَّعِيمِ أَنْ يُقَالَ لَهُ أَلَمْ نُصِحَّ لَكَ جِسْمَكَ وَنُرْوِيَكَ مِنْ الْمَاءِ الْبَارِدِ
“روز قیامت بندے سے نعمتوں کے بارے میں سب سے پہلے یوں سوال کیا جائےگا :کیا ہم نے تیرے جسم کو درست نہیں بنایا تھا: اور کیا ہم نے تجھے ٹھنڈےپانی سے سیراب نہیں کیا تھا؟”
(سنن الترمذی:3358)