امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“للصَّدقة تأثيرٌ عجيبٌ في دفعِ البلاء”.

’’مصائب اور پریشانیاں دور کرنے میں صدقہ و خیرات کی ایک الگ ہی تاثیر ہے‘‘۔

[بدائع الفوائد: 2 /242]