صدقہ و خیرات کی برکت
رسول اللہ ﷺ نے فر مایا:
مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مَلَكَانِ يَنْزِلَانِ فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا اللَّهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا وَيَقُولُ الْآخَرُ اللَّهُمَّ أَعْطِ مُمْسِكًا تَلَفًا
”کوئی دن نہیں جس میں بندے صبح کرتے ہیں مگر اس میں دو فرشتے اترتے ہیں،ان میں ایک
کہتا یے:اے اللہ ! خرچ کرنے والے کو بدل عطا فرمااور دوسرا کہتا ہے:اے اللہ ! روکنے والے کا مال تلف کر دے”۔
(صحیح البخاری:1442 ،صحیح مسلم:1010)