اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے کہ کس کو موت کہاں آئے گی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
إِذَا قَضَى اللَّهُ لِعَبْدٍ أَنْ يَمُوتَ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةً أَوْ قَالَ بِهَا حَاجَةً
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے متعلق فیصلہ کرتا ہے کہ اسے فلاں مقام پر موت آئے تو وہ اس شخص کے لئے اس مقام پر کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے”۔
(سنن التر مذی: 2147، اسنادہ صحیح)