صرف رمضانی نہ بنیں
بشر الحافی رحمہ اللہ سے کہا گیا کہ کچھ لوگ رمضان میں بہت شوق و محنت سے عبادت کرتے ہیں مگر رمضان کے ختم ہوتے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ امام صاحب نے فرمایا: بدترین لوگ ہیں وہ جو اللہ کو صرف رمضان میں ہی پہنچانتے ہیں۔
(مفتاح الافکار: 283/2)