فرشتوں کا درود پانےوالےنصیب لوگ
صفوں کوملانےوالے
رسول اللہﷺنےفرمایا:
«إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلِّونَ عَلَى الَّذِينَ يَصِلُونَ الصُّفُوفَ، وَمَنْ سَدَّ فُرْجَةً رَفَعَهُ اللَّهُ بِهَا دَرْجَةً»
اللہ تعالی ان لوگوں پر رحمت نازل کرتاہے اورفرشتے
ان کےلئے دعائے خیر کرتے ہیں جو صفوں کوملاتےہیں
(سنن ابن ماجہ:995)