صلاۃ(درود) بھیجنے کی فضیلت
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشْرًا
‘جو مجھ پر ایک بار صلاۃ(درود) بھیجے گا ، اللہ اس کے بدلے اس پر دس بار صلاۃ(رحمتیں) بھیجے گا’۔
[سنن ترمذی: 485]