رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً لَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَيْهِ مَا صَلَّى عَلَيَّ
”جب تک بندہ مجھ پر درود پڑھتا رہتا ہے تب تک فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں“۔
(مسند أحمد: 15680)