امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
امام عبدالرزاق صنعانی رحمہ اللہ کے گاؤں میں کنواں نہیں ہوتا تھا، (ہم جب ان سے حدیث کا درس لینے جاتے تو) تو دو میل کا سفر کرکے وضو کرنے جاتے اور واپسی پر اپنے ساتھ پانی لاتے۔
(سیر اعلام النبلاء:224/8)